• 091-5812069, 5813344

رجسٹریشن کے قواعد

1) بچے کے والدین یا بڑا بھائی رجسٹریشن کراسکتے ہیں۔
2) رجسٹریشن کے وقت متعلقہ افراد کے پاس شناختی کارڈ کا ہونا ضروری ہے۔
3) کزنز ، چچا اور ماموں وغیرہ رجسٹریشن نہیں کراسکتے ۔
4) رجسٹریشن کے وقت درست معلومات فراہم کرنا ضروری ہے۔
5) رجسٹریشن کے وقت بچے کے 4عدد تصاویر لانا ضروری ہے۔
6) رجسٹریشن کے وقت بچے کالانا ضروری ہے۔
Registration Timing
Other Days : 09:00 – 12:30 (Not Before – Not After)
Friday Day : 09:00 – 11:00 (Not Before – Not After)